قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کی جمعہ کو وطن واپسی ہو گی‘واپس آتے ہی عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے

منگل 24 فروری 2015 21:04

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کی جمعہ کو وطن واپسی ہو گی‘واپس ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان جمعہ کو وطن واپس پہنچ کر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو چیف سلیکٹر معین خان پر کسینو اسکینڈل کا جو الزام لگا تھا وہ درست ثابت ہونے پر معین خان کو چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے فوراً وطن واپس بلالیا ہے اور انہیں کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد فلائٹ لے کر وطن واپس پہنچیں، جس پر وہ 26 فروری جمعہ کو وطن واپس پہنچ جائیں گے اور آتے ہی وہ عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :