معین خان کو کیسنو جانے پر فوری وطن واپس بلا لیا ،نوید اکرم چیمہ چیئرمین ٹور سلیکشن کمیٹی ہونگے‘ شہر یار خان
منگل 24 فروری 2015 20:49
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیف سلیکٹر معین خان کو کسینو میں جانے کی وجہ سے فوری وطن واپس بلا لیا جبکہ ٹیم مینیجر نوید اکرم چیمہ ٹور سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین جبکہ ہیڈ کوچ وقار یونس اور کپتان مصباح الحق ممبر ہوں گے ۔ یہ بات پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے گزشتہ روز چیف سلیکٹر معین خان کے معاملے پر بلائے گئے ہنگامی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
چیئرمین کرکٹ بورڈ شہر یار خان نے کہا کہ اس حوالے سے معین خان سے بھی بات ہوئی ہے اور انہوں نے بتایا کہ وہ صرف کھانا کھانے کسینو گئے تھے اور انکی اہلیہ اور ایک دوست کی اہلیہ بھی انکے ہمراہ تھیں، معین خان نے اس حوالے سے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کہا کہ یہ معاملہ نہ صرف سینیٹ میں اٹھایا گیا ہے بلکہ ایک وزیر نے اس حوالے سے بات کی ہے جبکہ میڈیا میں بھی اس کا شوروغوغا ہے اس لئے معین خان کو فوری وطن واپس آنے کا کہہ دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.