خواتین کی ساتویں بزنس اینڈ لیڈرشپ کانفرنس کراچی میں منعقد ہوئی
منگل 24 فروری 2015 20:22
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) The Courage to Change کے عنوان سے آج خواتین کی ساتویں بزنس اینڈ لیڈرشپ کانفرنس (WIBCON)موون پک ہوٹل کراچی میں منعقد ہوئی جو کہ پاکستان میں خواتین پرفیشنلز کا سب سے بڑا ایونٹ ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان سوسائٹی فار ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (PSTD)کے پریزیڈنٹ عامر نیازی نے کہا کہWIBCON 2015 کے ذریعے PSTD پاکستانی خواتین میں شعور اجاگر کرنے اور انکی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف کرنے کے علاوہ انکی ہمت افزائی جاری رکھے گی تاکہ معاشرے میں ایک صحتمندانہ تبدیلی کا آغازہوسکے۔
پینل ڈسکشن کے دوران فرسٹ وومن بینک کی صدر مس طاہرہ رضا نے خواتین کو کامیابی کازینہ طے کرنے کیلئے انتھک محنت پر زور دیا اور کہا کہ ہمیں کسی وقت کا انتظار نہیں کرنا چاہئے بلکہ عملی قدم اٹھانا چاہیے اور یہ تمام خواتین کی ذمہ داری ہے کہ کارپوریٹ سیکٹر کے ساتھ ساتھ معاشرے میں تبدیلی لائیں ۔خواتین کی بزنس اینڈ لیڈرشپ کانفرنس کا انعقاد پاکستان سوسائٹی فار ٹریننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (PSTD)کی جانب سے کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.