اینٹی نارکوٹکس فورس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھاپہ مارکر کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا

منگل 24 فروری 2015 19:46

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) اینٹی نارکوٹکس فورس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھاپہ مارکر کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

مسافر کے قبضے سے ممنوعہ دوا ایگزینا الپرازولم کے 300کیپسول برآمد ہوئے ۔ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :