خان صدیق گلی لورالائی کے نقیب اللہ خلجی کے والد مولاداد خلجی کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 24 فروری 2015 19:08

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء )جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالمتین اخوند زادہ ،شیخ امین اللہ کاکڑ ،مولانا محمد عارف دمڑ,حاجی حاجی عبدالکریم کدیزئی ،حاجی عبدالسلام ،عبدالحمیدناصر،زکریا خان ملازئی اور محمد ولی ہوتک نے خان صدیق گلی لورالائی کے نقیب اللہ خلجی کے والد مولاداد خلجی کے انتقال پران سے اظہار تعزیت کی اس موقع پرانہوں نے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔