یونس خان کا ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان

منگل 24 فروری 2015 18:54

یونس خان کا ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24فروری۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز یونس خان نے ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ ورلڈ کپ 2015 کے بعد ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے اور صرف ٹیسٹ کھیلیں گے۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ یونس خان پر ورلڈ کپ اور اس سے قبل میچز پر ناقص کارکردگی پر کافی دباؤ ہے.

متعلقہ عنوان :