لاہور : عدالت نے بم دھماکے کے ملزم کو سزائے موت سنا دی

منگل 24 فروری 2015 17:58

لاہور : عدالت نے بم دھماکے کے ملزم کو سزائے موت سنا دی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015 ء) : عدالت نے بم دھمکاے کے ایک ملزم کی سزا سنا دی. تفصیلات کے مطابق ملزم اوکاڑہ پر ہونے والے بم دھماکے میں ملوث تھا جس میں 5 افراد جاں بحق ہوئے تھے . عدالت نے ملزم کو 5 بار سزائے موت، 85 سال عمر قید اور 50 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے.

متعلقہ عنوان :