لاہور ‘شہر سے 195آوارہ کتے تلف کر دئیے گئے

منگل 24 فروری 2015 17:45

لاہور ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر لاہورکیپٹن (ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر195آوارہ کتے تلف کر دئیے ۔

(جاری ہے)

گلبرگ ٹاؤن میں18 ، واہگہ ٹاؤن میں25 ،سمن آباد اور داتا گنج بخش ٹا ؤن میں20 ، نشتر ٹاؤن میں33 ،عزیز بھٹی ٹاؤن میں24، شالیمارٹاؤن میں24، راوی ٹا ؤن میں30اور علامہ اقبال ٹا ؤن میں21 کتوں کو تلف کیاگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :