ڈیرہ اسماعیل خان،کینٹ پولیس نے ساؤنڈسسٹم کے استعمال اور نازیبازبان استعمال کرنے پردوعلماء سمیت 800 افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا
منگل 24 فروری 2015 17:35
ڈیرہ اسماعیل خان(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) کینٹ پولیس نے جامعہ غوثیہ رضویہ مہریہ عیدگاہ مریالی میں گیارھویں شریف کے جلسہ میں ساؤنڈسسٹم کے استعمال اورانگریزوں کیخلاف نازیبااورنعرہ بازی کرنے پردوعلماء سمیت 800کے قریب افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ پولیس نے ایس ایچ اومنہاج سکندربلوچ کی مدعیت میں153A-153/16MPOکے تحت عصمت اللہ ایسرسکنہ مریالی اورنزاکت شاہ گیلانی سمیت آٹھ سوکے قریب افرادکیخلاف رپورٹ درج کرتے ہوئے کہاہے کہ بریلوی گروپ کے جامعہ غوثیہ رضویہ مہریہ عیدگاہ مریالی کے گیارھویں شریف کے جلسہ میں ساؤنڈسسٹم کااستعمال کیاگیااورانگریزوں کیخلاف نازیباالفاظ استعمال کئے اورنعرہ بازی کی جس سے نقص امن کاخدشہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.