اوگرا کا 13مزید آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو لائسنس دینے کا عمل تیزکرنیکا فیصلہ
منگل 24 فروری 2015 16:45
اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) اوگرا نے 13مزید آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو لائسنس دینے کے کام میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اوگرا نے 13نئے لائنسز حاصل کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پہلے اپنے انفراسٹرکچر اور آئل سٹوریج کو یقینی بنائیں ۔
(جاری ہے)
ملک میں آٹھ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پہلے ہی مصروف عمل ہیں نئے کمپنیوں میں معاسل پٹرولیم لمیٹڈ ، اوورسز پٹرولیم ، عسکری آئل سروسز ، زوم پٹرولیم ، ایکسپریس آئل لمیٹڈ ، گیس اینڈ آئل پاکستان ، پیٹررسن پٹرولیم ،گارڈین لیوریز آئل ، کیبلز پٹرولیم ، ایکسیڈ پٹرولیم ، گورما پٹرولیم اور آئل کو ٹریڈنگ کمپنی نے نئے لائسنس کے حصول کے لئے پٹیشن دائر کیں ہیں اوگرا نے پٹرول بحران پر نئی کمپنیوں کو لائسنس دینے کا فیصلہ کیا ہے اور لائسنس لینے والی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے وہ آئل سٹوریج و دیگر شعبوں میں انفراسٹرکچر کو حتمی شکل دیں
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.