بین الاقوامی سطح پرروئی کی قیمتوں میں تیزی ِ ِ، پاکستانی کاٹن مارکیٹس میں بھی تیزی کا رجحان غالب
منگل 24 فروری 2015 16:40
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) امریکی کاٹن برآمدات بڑھنے اور سال2015-16کے دوران امریکا میں کپاس کی مجموعی پیداوارابتدائی تخمینوں کی نسبت 10 تا15 فیصد کم ہونے کی رپورٹس نے بین الاقوامی سطح پرروئی کی قیمتوں میں تیزی پیدا کردی اور اس کے اثرات پاکستانی کاٹن مارکیٹس پر بھی مرتب ہوئے جہاں کاٹن مارکیٹس میں تیزی کا رجحان غالب رہا۔
چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق پنجاب میں ٹیکسٹائل ملز کو گیس کی جزوی بحالی کی گئی تاہم ٹیکسٹائل سیکٹر کو گیس و بجلی کی مکمل فراہمی اور بھارت سے سوتی دھاگے اور روئی کی درآمد پر اگر فوری طور پر درآمدی ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا جائے تو اس سے پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی سامنے آنے سے کپاس کی کاشت میں بھی تیزی کا رجحان سامنے آسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.