کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس کی کاروائی، ایک دہشتگرد گرفتار، اسلحہ بھی بر آمد

منگل 24 فروری 2015 16:00

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : کراچی کے علاقے اجمیر نگرے میں پولیس نے کاروائی کر کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

گرفتار کیے گئے دہشت گرد کا تعلق افغان طالبان سے ہے اور اس کا نام محمد کبیر عرف بہرام ہے. ملزم نے افغانستان میں نیٹو پر حملے اور لوٹ مار کا عتراف کیا ہے. پولیس کا کہنا ہے کہ کاروائی میں اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا .

متعلقہ عنوان :