سکھر: مولوی نے اپنی بیوی اور ساس کے خلاف قتل کا فتوی دے دیا

منگل 24 فروری 2015 15:54

سکھر:  مولوی نے اپنی بیوی اور ساس کے خلاف قتل کا فتوی دے دیا

سکھر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : سکھر میں ایک مولوی نے اپنی بیوی اور ساس کے خلاف قتل کا فتوی دے دیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکھر کا رہائشی مولوی کلیم اللہ نے اپنی بیوی اور ساس سے اختلاف پر ان کے قتل کا فتوی جاری کر دیا، مولوی نے اختلافات پے برادری کے لوگوں کو اکٹھا کیا اور فتوی جاری کر دیا. ذرائع کا کہنا ہے کہ مولوی نے بدکاری کے شبے تحت یہ فتوی جاری کیا ہے جبکہ مولوی کی بیوی تحفظ کے لیے سکھر پریس کلب پہنچ گئی.

.

متعلقہ عنوان :