فلم ”ففٹی شیڈز آف گرے“بھارت میں ریلیز ممکن نہیں

منگل 24 فروری 2015 14:51

فلم ”ففٹی شیڈز آف گرے“بھارت میں ریلیز ممکن نہیں

نئی دہلی۔ (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) ہالی فلم ”ففٹی شیڈز آف گرے“ کی ریلیز کی انڈونیشیا ‘ ملائیشیا اور متحدہ عرب امارات کے بعد بھارت میں بھی اجازت نہ مل سکی۔

(جاری ہے)

مذکورہ فلم کی ڈسٹری بیوشن کمپنی نے بھارت میں اس کی ریلیز کے لئے بھارتی حکام بالا سے رابطے کئے ہیں جنہوں نے فلم کے اکثر مناظر پر اعتراضات ظاہر کئے ہیں ذرائع کے مطابق فلم کو واپس ہالی وڈ سٹوڈیو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ بھارتی سنسز بورڈ کا من پسند ورڑن تیار کیا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :