وائس چیئرمین انیس الرحمن کے بیٹے کا پاسپورٹ برآمد
لاہور پولیس ،سندھ انتظامیہ اور حساس اداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،وائس چیئرمین و دیگر عہدیداروں کی گفتگو
منگل 24 فروری 2015 14:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24فروری 2015ء) اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وائس چیئرمین و ڈائریکٹر اوورسیز کے بیٹے کا پاسپورٹ برآمدکر لیا گیا،چوری کرنے والے6افراد گرفتار۔
(جاری ہے)
وائس چیئرمین اور دیگر عہدیداروں کا ضلعی انتظامیہ اور سند ھ پولیس سے اظہار تشکر،اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ ان کے بیٹے کا پاسپورٹ جو چند روز قبل دیگر کاغذات سمیت چوری کر لیا گیا۔
لاہور پولیس ،سندھ انتظامیہ اور دیگر حساس اداروں کی مشترکہ کوششوں سے برآمد کر لیا ہے۔پریس نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے اینٹی کرپشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے دیگر عہدیداروں نے لاہور پولیس ،سندھ انتظامیہ اور حساس اداروں کی بھرپور کوششوں اور کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.