سندھ اسمبلی میں معذوروں کی نمائندگی کے لیے پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی
منگل 24 فروری 2015 14:02
سندھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : سندھ اسمبلی کے اجلاس میں معذوروں کی نمائندگی کے لیے ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں یہ اسمبلی کی رکن نائلہ منیر کا کہنا تھا کہ معذوروں کے لیے بھی اسمبلی میں ایک نشست مختص کی جائے.
(جاری ہے)
اس کے علاوہ اجلاس میں نصاب میں اقلیتو ں کے مضامین شامل کرنے کی بھی قرارداد پیش کی گئی . یہ قرار داد مسلم لیگ فنکشنل کے ممبر نند کمار کی جانب سے پیش کی گئی. ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی سمیت تما م جماعتوں نے اس قرار داد کی حمایت کی.
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.