اسلام آباد ایئرپورٹ پر بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے منشیات برآمد

منگل 24 فروری 2015 13:56

اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015 ) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف پروازوں کے ذریعے بینکاک اور دبئی جانے والے 2 مسافروں سے ہیروئن برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق اسلام آباد کے بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بینکاک اور دبئی جانے والی الگ الگ پروازوں کے 2 مسافر پیٹ میں ہیروئن بھرے کیپسول لے جارہے تھے۔ اے این ایف حکام نے دونوں مسافروں کے پیٹ سے 35 کیپسول برآمد کرکے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ کبھی عیسائیوں کی عبادت گاہوں پر حملے تو کبھی مذہب کی جبری تبدیلی نام نہاد جمہوریت میں اقلیتوں کا کوئی پرسان حال نہیں۔

متعلقہ عنوان :