قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان نے کیسینو جانے کا اعتراف کر لیا
منگل 24 فروری 2015 13:17
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کا کہناتھا کہ وہ معین خان کو اچھی طرح سے جانتے ہیں اور وہ یقین سے کہ سکتے ہیں کہ معین خان جوا نہیں کھیل سکتے ہیں ،کیسینو میں جانا منع نہیں لیکن جوا کھیلنا منع ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ معین خان کیسینو نہیں جانا چاہتے تھے اور انکی اہلیہ کی ضد پر ہی وہ کیسینو میں گئے ہوں گے ۔ باسط علی کا کہنا تھا کہ انہوں نے اگر اپنی زبان کھولی تو ٹی وی پر بولنے والے بہت سے کرکٹرز کی زبان بند ہو جائے گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق معین خان کے کیسینو میں موجودگی کی ویڈیو بنانے والے شخص کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر نے وہا ں 10سے 15ہزار ڈالر کا جوا کھیلا ہو گا جبکہ انکے ساتھ ایک نجی ٹی وی کے سپورٹس رپورٹر بھی موجود تھے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.