ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ اپنے عہدے سے مستعفی
منگل 24 فروری 2015 12:57
(جاری ہے)
حنیف کھٹانہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا پر ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر مزید فرائض انجام نہیں دے سکتے اس لئے ان کا استعفیٰ قبول کرلیا جائے، حنیف کھٹانہ کے مستعفی ہونے کے بعد صوبائی ایڈووکیٹ جنرل کا عہدہ ایک بار پھر خالی ہوگیا ہے جس پر حکومت کو جلد کسی نئے شخص کا تقرر کرنا پڑے گا۔
حنیف کھٹانہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی دباؤ کی وجہ سے استعفیٰ نہیں دے رہا بلکہ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔ استعفے کے لئے کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.