سال 2015ءء میں گلگت بلتستان میں جتنے بھی ہائیڈرو پاور پروجیکٹس ہیں ان کو مکمل کیا جائے گا ، برجیس طاہر
منگل 24 فروری 2015 12:54
(جاری ہے)
گورنر گلگت بلتستان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لیئے تمام وسائل بروکار لایا جائیگا تاکہ اس خطے کو دیگر ترقی یافتہ خطوں کے برابر لایا جائیگا۔
دریں اثناء گورنر گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ وہ بطور گورنر گلگت بلتستان تنخواہ اور دیگر الاونسز نہیں لینگے بلکہ وہ سادگی اور کفایت شعاری کو متعارف کرائینگے ۔اس سلسلے میں انہوں نے کہا کہ عالیشان بنگلوں پر اخراجات کرنے کی بجائے انہوں نے گلگت بلتستان ہاوس میں دو کمروں پر مشتمل دفتر قائم کیا تاکہ عوامی مسائل کو سن سکے اور عوامی نمائندوں کے اشتراک سے ان مسائل کو حل کرسکے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.