اسلام آباد: ڈرون حملوں کے ایف آئی درج نہ کرانے کے‌خلاف در خواست کی سماعت

منگل 24 فروری 2015 12:44

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈرون حملوں کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کرنے کی درخواست کی سماعت کی گئی، درخواست کی سماعت جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کی، ایف آئی آر درج نہ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور عدالت نے ایف آئی آر کے لیے انتظامیہ کو 24 گھنٹوں کا وقت دے دیا جبکہ آئی جی پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :