کوئٹہ: مارواڑکے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ کے نزدیک دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق

منگل 24 فروری 2015 11:19

کوئٹہ: مارواڑکے قریب ایف سی کی چیک پوسٹ کے نزدیک دھماکہ، ایک اہلکار ..

کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : کوئٹہ میں مارواڑ کے قریب واقع ایک ایف سی کی چیک پوسٹ پر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایف سی کا ایک اہلکارجاں بھق ہو ھیا.

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اہلکار بارودی سرنگیں صاف کر رہے تھے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا تاہم سکیورٹی اہلکاروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں.