سندھ: سندھ اسمبلی کا اجلاس 45 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، ووٹنگ کے لیے فہرست الیکشن کمیشن کو پیش کر دی گئی۔

منگل 24 فروری 2015 11:00

سندھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : سندھ اسمبلی کا اجلاس 45 منٹ تاخٰر سے شروع ہوا. اجلاس کی صدرات اسپیکر آغا سراج درانی نے کی. اجلاس میں ارکان کی سینیٹ الیکشن میں ووٹنگ کے لیے فہرست جاری کر دی گئی.

(جاری ہے)

ووٹر لسٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے 4 مستعفی ارکان بھی شامل ہیں تاہم مسلم لیگ ن کے عرفان اللہ مروت کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے. سیکرٹری سندھ اسمبلی نے فہرست الیکشن کمیشن کو دے دی ہے جس کے تحت 168 ارکان میں سے 167 کو ووٹنگ کا حق حاصل ہو گا.