سعد رفیق کی بابر غوری سے ٹیلیفونک رابطہ،سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے سے متعلق امور پربات چیت،

ایم کیوایم سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے قانون سازی میں حکومت کا ساتھ دے گی ،ذرائع

پیر 23 فروری 2015 23:04

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء ) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر غوری کوٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے سے متعلق امور پربات چیت کی۔

(جاری ہے)

نے بتایا کہ ایم کیوایم سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے قانون سازی میں حکومت کا ساتھ دے گی۔

متعلقہ عنوان :