چیف جسٹس بھگوان داس کے انتقال پر اظہار افسوس چیف الیکشن کمشنر ضرور بدلادھاندلی کا نظام نہیں بدلا ،طاہر القادری ،
قطر سے ہونے والا 21ارب ڈالر کا مبینہ معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے ، منگلا،تربیلا سے 11پیسے یونٹ لاگت والی بجلی16روپے میں بیچنے کی عدالتی تحقیقات کی جائیں ‘ ٹیلی فون پر گفتگو
پیر 23 فروری 2015 22:52
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ قطر سے 21ارب ڈالر کا مبینہ معاہدہ قوم کے سامنے لایا جائے اس کے ساتھ ساتھ منگلا اور تربیلا ڈیم سے 11پیسے کی لاگت سے فی یونٹ پیدا ہونے والی بجلی صارفین کو 16روپے میں فروخت کرنے کے جرم کی عدالتی تحقیقات کروائی جائے اور بجلی کے بلوں کے ذریعے لوٹی گئی رقم بجلی کے بلوں کے ذریعے واپس کی جائے ،عوام کو نت نئے طریقوں سے لوٹنے والے جب خود کو خادم کہتے ہیں تو دل دکھتا ہے ،سینیٹ اور گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی خاموشی پر افسوس ہے ۔
چیف الیکشن کمشنر ضرور بدلالیکن دھاندلی کا نظام نہیں بدلا۔گزشتہ روز ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی تحریک نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب قطر کے ہنگامی خفیہ دورے کرتے رہے اس لئے ایل این جی کے معاہدے کی چھان بین ضروری ہو گئی ہے اگر یہ قومی معاہدہ ہے تو سندھ،بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے وزرائے اعلیٰ قطر آتے جاتے کیوں نہیں دیکھے گئے؟ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ معیشت کی بربادی کا ذمہ دار دھرنوں کو ٹھہرانے والے خود اس تباہی کے ذمہ دار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.