وزیر اعظم دو ٹوک انداز میں بتائیں کونسا ملک دہشت گردی کروا رہا ہے‘خرم نواز گنڈا پور،
اب ظالموں قاتلوں کے خلاف ایسا احتجاج ہو گا کہ وہ جوتے چھوڑ کر ایوانوں سے بھاگیں گے
پیر 23 فروری 2015 22:41
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم دو ٹوک انداز میں قوم کو بتائیں کہ کونسا ملک پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے اور اگر ثبوت ہیں تو پھر انہیں جیب میں رکھنے کی بجائے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر پیش کیے جائیں50ہزار سے زائد شہری دہشتگردی کا نشانہ بن چکے ،مزید کس تباہی کا انتظار ہے ۔
گذشتہ روز مرکزی سیکرٹریٹ میں مختلف وفود اور پارٹی عہدیداران سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپنی ناکامی اور نا اہلی کو چھپانے کیلئے ہمسایہ ممالک پر الزام تراشی کرنے کا سیاسی راگ پرانا ہو چکا ہے ۔اگر کوئی ملک دہشتگردی میں ملوث ہے تو پھر تنخواہوں اور مراعات کی مد میں اربوں روپیہ استعمال کرنے والی ایجنسیاں کس مرض کی دوا ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.