صدر نے سینٹ کا اجلاس 27فروری ، قومی اسمبلی کا 4مارچ کو طلب کرلیا

پیر 23 فروری 2015 21:10

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس جمعہ ستائیس فروری اور قومی اسمبلی کا اجلاس چار مارچ کو طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم میاں نواز شریف کی ایڈوائس پر سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کئے ہیں ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس چار مارچ کی شام چار بجے ہوگا جبکہ سینٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح دس بجے ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :