سب سے بڑا نہر ی نظا م رکھنے والا ضلع ڈیر ہ اسماعیل خان کی نہرو ں میں پا نی نہ چھوڑ ا جا سکا ،

گند م سمیت کروڑو ں روپے مالیت کی دیگر نقد آور فصلیں تبا ہی کے دہانے پر پہنچ گئیں

پیر 23 فروری 2015 19:05

ڈیر ہ اسماعیل خا ن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) تحر یک انصاف کی اتحا د ی حکومت خیبر پختونخوا ہ میں تبدیلی لے آ ئی گزشتہ تین دہا ئیو ں سے نہرو ں کی سا لا نہ بھل صفا ئی کیلئے ہر سا ل 5 جنور ی کو نہرو ں میں پا نی بند کر کے صفائی و مر مت کی جا تی تھی اور 5 سے 10 فر ور ی تک نہرو ں میں آبپا شی کیلئے پا نی چھوڑدیا جا تا تھا اس سا ل 10جنور ی کو خیبر پختونخوا ہ میں بھل صفائی و مر مت کیلئے نہرو ں میں پا نی کر دیا گیا لیکن کے پی کے حکومت نے نہرو ں کی صفا ئی و مر مت کیلئے پہلے سے تیاری نہ ہو نے کی وجہ سے دن ضائع کر نے کے بعد یکم فرور ی سے بھل صفا ئی شروع کی جس کی وجہ سے 5 فروری سے 10 فرور ی تک پا نی نہرو ں میں چھوڑنا دور کی بات تا حا ل خیبر پختونخوا ہ خصوصاً سب سے بڑا نہر ی نظا م رکھنے والا ضلع ڈیر ہ اسماعیل خان کی نہرو ں میں پا نی نہ چھوڑ ا جا سکا اور گند م سمیت کروڑو ں روپے مالیت کی دیگر نقد آور فصلیں تبا ہی کے دہانے پر پہنچ گئیں زرعی حلقو ں کے مطا بق تحریک انصاف کی حکومت زرعی نظا م میں یہی تبدیلی لا ئی ہے جس کی وجہ سے ہماری فصلیں تبا ہی کے دہا نے پر پہنچ گئی ہیں کسا نو ں کے نما ئند و ں کا کہنا ہے کہ صو با ئی حکومت وزیر آبپاشی اور صو با ئی وزیر زراعت کو غفلت و لا پر واہی کا مظا ہر ہ کر نے پر اپنی وزارتو ں سے مستعفی ہو جا نا چاہیے یا وزیر اعلیٰ انکو بر طر ف کریں انکی غفلت لا پر واہی کی وجہ سے صو بہ گند م کی پیداوار کا ہدف حاصل نہیں کر سکے گا اور غر یب کسا نو ں میں تشویش اور بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے حکومت تدارک کرے