اسلام آباد:روسی صحافی ماریہ دفتر کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں

پیر 23 فروری 2015 18:40

اسلام آباد:روسی صحافی ماریہ دفتر کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری۔2015ء)اسلام آباد میں مقیم روسی صحافی ماریہ گولوونینا اپنے دفتر کے باتھ روم میں مردہ پائی گئیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملنے والی لاش ماریہ نامی خاتون کی ہےجو معروف برطانوی خبر رساں ادارے کی پاکستان اور افغانستان کیلئے بیورو چیف تھیں۔ترجمان پمزکے مطابق خاتون ایف 8کے ایک دفترکے باتھ روم میں مردہ حالت میں پائی گئیں، ان کے جسم پربظاہرتشدد کے نشان نہیں ہیں، دفترکے عملے نے خاتون کواسپتال منتقل کیا، خاتون کا تعلق روس سے ہے۔