حکومت کا سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسی بنانے کا فیصلہ،
6 کروڑ روپے کی لاگت سے سرگودھا سمیت پنجاب کے 9 ڈویژنز میں سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسیاں بنائی جائینگی
پیر 23 فروری 2015 18:27
سرگودھا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) حکومت نے سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس ضمن میں 6 کروڑ روپے کی لاگت سے سرگودھا سمیت پنجاب کے 9 ڈویژنز میں سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسیاں بنائی جائینگی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے صوبہ بھر کے 9 ڈویژنز سرگودھا‘ راولپنڈی‘ گجرانوالہ‘ ساہیوال‘ ملتان‘ فیصل آباد‘ ڈی جی خان‘ بہاولپور‘ لاہور میں سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسیاں قائم کرنے کیلئے 6 کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں ان ایجنسیوں کے قیام سے حکومت کو معاونت ملے گی‘ ذرائع کے مطابق سرگودھا ڈویژن کی سطح پر سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسی قائم کرنے کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں اس رقم سے سرگودھا سیٹلائٹ اسٹیشن فرانزک ایجنسی قائم کی جائیگی۔
مزید اہم خبریں
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
لاکھ مریضوں کو گھرکی دہلیز پرمفت ادویات پہنچائیں گے‘ مریم نواز
-
سانحہ 9 مئی، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش، تحریری جواب کیلئے وقت مانگ لیا
-
سعودی عرب کے ڈپٹی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں35کمپنیوں کا وفد (کل ) پاکستان کے دورے پر آئیگا‘ مصدق ملک
-
سیاسی جماعتیں اور ادارے آئین کی تابعداری کریں تو گریٹر ڈائیلاگ کا آغاز ہوسکتا ہے
-
گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف
-
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.