اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت مختلف واقعات میں پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی

پیر 23 فروری 2015 17:52

صدر گوگیرہ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری 2015ء) )اوکاڑہ پولیس نے دوران گشت مختلف واقعات میں پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے حجرہ شاہ مقیم کے رہائشیوں ذیشان ولد محمد منشاء، آصف علی ولد عبدالغفور،بابر علی ولد عبدالغفور،نقاش علی ولد محمدسرور، سید علی عباس ولد سید حسنات اور حیدر علی ولد محمدیوسف کو مختلف مقامات پر پتنگیں اُڑاتے موقع پر گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد کرلی۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :