عورت کو قتل کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیان

پیر 23 فروری 2015 17:52

صدر گوگیرہ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری 2015ء) )عورت کو قتل کی دھمکیاں دینے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چک احمد شاہ بصیر پورکی رہائشی نسرین بی بی زوجہ مظہر حسین اپنے گھر میں موجود تھی کہ درمیانی شب ملزمان مدد علی اپنے دو نامعلوم آتشیں اسلحہ سے مسلح ساتھیوں کے ہمراہ آگئے اوراسے جان سے مار دینے کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :