قائمقام گورنر رانا محمد اقبال کا جسٹس(ر) رانا بھگوان داس کی وفات پر اظہار افسوس

پیر 23 فروری 2015 17:44

لاہور ( (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری 2015ء) )قائمقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال نے جسٹس(ر) رانا بھگوان داس کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ رانا بھگوان داس کی وفات سے ملک ایک بااصول شخصیت سے محروم ہو گئی ہے‘ ملک میں انصاف کی فراہمی میرٹ کے فروغ کے لیے رانا بھگوان داس کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔گورنر پنجاب نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :