حکومت کا پنجاب بھر کے دہشتگردی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے سپیشل بچوں کے سکولوں کے عملہ کو ریسکیو سے ٹریننگ دلانے کا فیصلہ

پیر 23 فروری 2015 17:31

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری 2015ء) حکومت کا پنجاب بھر کے دہشتگردی کے واقعات سے نمٹنے کیلئے سپیشل بچوں کے سکولوں کے عملہ کو ریسکیو سے ٹریننگ دلانے کا فیصلہ‘ ذرائع کے مطابق حالیہ دہشتگردی کی وارداتوں کے پیش نظر حکومت نے صوبہ بھر کے خصوصی بچوں کے سکولوں میں تعینات عملہ کو ٹریننگ دلانے کا فیصلہ کرلیا ہے اس ضمن میں حکومت نے ریسکیو عملہ کو سپشل سکولوں کے عملہ کو سکیورٹی کے حوالہ سے ٹریننگ دینے کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :