کراچی: لیاری کی عوام اور رینجرز ایک دوسے کے شانہ بشانہ ہیں: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر

پیر 23 فروری 2015 17:29

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) : ڈی جی رینجرز میجر بلال اکبر کا کہنا تھا کہ لیاری کی پہچان یہاں کے جرائم پیشہ افراد اور بھتہ کور نہیں بلکہ لیاری کی پہچان یہاں کے پر امن شہری ہیں ان کا کہنا تھا کہ لیاری سے جرائم کے خاتمے لیے لیاری کی عوام اور رینجرز مل کر کام کر رہے ہیں اور عوام بھی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے رینجرز اہلکار کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں. دہشت گردی کے خاتمے تک عوام اور رینجرز مل کر کام کعتے رہیں گے.

متعلقہ عنوان :