گورنر خیبر پختونخوا نے سابق سینیٹر محمد ابراہیم خان کو نویں قومی مالیاتی کمیشن میں خیبر پختونخوا کی طرف سے ممبر نامزد کر دیا

پیر 23 فروری 2015 17:10

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء) گورنر خیبر پختونخوا نے سابقہ سینیٹر محمد ابراہیم خان کو نویں قومی مالیاتی کمیشن میں خیبر پختونخوا کی طرف سے ممبر نامزد کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

وہ خیبر پختونخوا کی طرف سے نان سٹیچوری ممبر این ایف سی ،نویں قومی مالیاتی کمیشن کی کاروائی میں نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :