آرمی چیف نے چینی سفیر کی ملاقات‘ چینی صدر کے مجوزہ دورہ پاکستان سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت

پیر 23 فروری 2015 16:36

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے پاکستان میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے پیر کو یہاں جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں یوم پاکستان پر ہونیوالی پریڈ میں چینی صدر کی متوقع شرکت پر بھی بات ہوئی۔

متعلقہ عنوان :