سندھ حکومت میں شامل ہونے کا کوئی آپشن زیر غور نہیں ہے ،خالد مقبول صدیقی

پیر 23 فروری 2015 16:25

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں شامل ہونے کا کوئی آپشن زیر غور نہیں ہے ۔ضرورت پڑی تو سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر بھی لے ائیں گے ۔

(جاری ہے)

وہ پیر کو جامعہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم 4نشستیں حاصل کرلے گی ۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت میں شامل ہونے کا کوئی آپشن زیر غور نہیں ہے ۔ضرورت پڑی تو سندھ اسمبلی میں اپنا اپوزیشن لیڈر بھی لے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :