اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

پیر 23 فروری 2015 11:36

اسلام آباد:  وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 فروری 2015ء) : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا. جس میں قومی ایکشن پلان اور ملک کی معاشی صورتحال پر غور کیا گیا.

(جاری ہے)

وفاقی کابینہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں جسٹس ریٹائرڈ بھگوان داس کے انتقال پر ایک منٹ کی خاموشی اختیا کی گئی اور وزیر اعظم نے بھگوان داس کی جوڈیشل خدمات کو سراہا. اور بطور جج ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا. اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بھگوان داس جوڈیشری پر حکمرانی کرتے تھے انہوں نے کہا کہ وہ با اصول انسان تھے اور جمہوریت پر یقین رکھتے تھے. اجلاس میں چاروں صوبون میں جاری نیشنل ایکشن پلان پر غور کیا جا رہا ہے، وفاقی کابینہ کا اجلاس ابھی بھی جاری ہے.

متعلقہ عنوان :