مالدیپ کے سابق صدردہشت گردی کے الزام میں گرفتار
اتوار 22 فروری 2015 23:35
مالے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22فروری۔2015ء)مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت پولیس نے گرفتار کرلیا ۔عالمی میڈیا کے مطاق سابق صدر محمد نشید کو مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں اپنے دور حکومت کے دوران ایک جج کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
(جاری ہے)
گرفتاری کے بعد سابق صدر کو جیل منتقل کرنے کے دوران ان کے سینکڑوں حامی جمع ہوگئے جن کی پولیس سے جھڑپوں کے دوران کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔
محمد نشید کی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی رہائی کے لئے مالدیپ حکومت پر دباؤ ڈالیں۔واضح رہے کہ محمد نشید مالدیپ کے پہلے منتخب صدر تھے اور اب ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے سربراہ ہیں۔ وہ 2008ء میں اقتدار میں آئے تھے جنہیں 4 سال بعد فوج اور پولیس کی جانب سے بغاوت کے نتیجے میں مستعفی ہونا پڑا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.