تحریک انصاف کی سینٹ انتخابات میں ندیم افضل چن کو ووٹ دینے کی مشروط یقین دہانی
اگر ہم پولنگ والے دن پنجاب اسمبلی گئے تو پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے،پی ٹی آئی کے ممبران کا موٴقف منظور وٹو کی پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کی یقین دہانی کی تصدیق
اتوار 22 فروری 2015 14:49
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے ممبران پنجاب اسمبلی نے پیپلز پارٹی کے پنجاب سے امیدوار سینٹ ندیم افضل چن کو ووٹ دینے کی مشروط یقین دہانی کروا دی ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی ہدائت پر پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کے ممبران سے فرداً فرداً رابطہ کیا ذرائع کا کہنا ہے کہ منظور وٹو نے انہیں ندیم افضل چن کو ووٹ دینے کو کہا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.