ملک تشویشناک حالت میں ہے ،مجھ جیسے کو انصاف نہیں ملتا کسی عام آدمی کو کیا ملے گا:پرویز مشرف
ہفتہ 21 فروری 2015 23:36
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21فروری۔2015ء) سابق صدر پرویز مشرف کاکہنا تھا کہ ملک تشویشناک حالت میں ہے اور یہاں انصاف کا کوئی نظام نہیں ہے اب تبدیلی آنی چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز شرف کاکہنا تھا کہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ یہاں ہی رہیں گے اور ان کا یہ حق ان سے کوئی نہیں چھین سکتا۔
(جاری ہے)
ان کا مزیدکہنا تھا کہ انہیں مشورہ دیا گیا تھا کہ میں پاکستان واپس نہ آو مگر میں لوگوںکو ملک لوٹنے والوں سے چھٹکارا دلانے آیا ہوں اور لوگوں کو میری صحت کے بارے میں فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے میں مکمل طور پر تندرست ہوں۔
پرویز مشرف کاکہنا تھا کہ اب ملک میں تبدیلی کا وقت آگیا ہے لوگ ان سب لوگوں کو آزما چکے ہیں اس ملک میں مجھ جیسے کو انصاف نہیں ملتا کسی عام آدمی کو کیا ملے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مجھے کہا جاتا ہے کہ میں صادق اور امین نہیں ہوں مجھے یہ بتایا جائے کہ اسمبلی میں کون صادق اور امین ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہیں چترال ،ہنزہ اور گلگت کے لوگوں سے بہت پیار ہے جب بھی کوئی جلسہ کرنا ہوتا ہے یا انتخاب مین حصہ لینا ہوتا ہے تو انہی علاقوں کا انتخاب کر تا ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.