کینٹ لائرز فورم کے انتخابات مکمل ، ایم عظیم سبحانی پینل بلا مقابلہ منتخب،

سینیٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاکستان ریلویز کا اجلاس 25 فروری کو طلب کرلیا گیا

ہفتہ 21 فروری 2015 22:47

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) کینٹ لائرز فورم کے انتخابات مکمل ہو گئے ہیں جن میں ایم عظیم سبحانی پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا ہے، نومنتخب صدر ایم عظیم سبحانی کا کہنا ہے کہ ان کا بلامقابلہ منتخب ہونا وکلا برادری کے اعتماد کا اظہار ہے الیکشن کمیشن کے فرائض اقتدارالحسن ہاشمی ایڈووکیٹ نے ادا کیے۔

متعلقہ عنوان :