پمز اسپتال کے ڈاکٹر کو 30 فٹ سے گولی ماری گئی، حملے کے دوران ایک گولی چلی، ملزم ماہر نشانہ باز تھا،ہسپتال میں نصب سی سی ٹی وی کیمرے خراب تھے ،تحقیقاتی رپورٹ
ہفتہ 21 فروری 2015 11:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21فروی 2015ء) تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر شاہد نواز کو بیس سے تیس فٹ کے فاصلے سے گولی ماری گئی۔ گولی لگنے سے ان کی پیشانی پر چار سینٹی میٹر چوڑا شگاف پڑا۔ گولی دماغ کے پچھلے حصے میں رنگ گئی اور دماغ کو بری طرح متاثر کیا۔ خون کا جمنا بھی موت کی وجہ بنا۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق پولیس کو جائے وقوعہ سے کوئی خول نہیں ملا حملہ آور ماہر نشانہ باز ہونے اور واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہونے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ۔
فاصلے سے گولی مارنے کی رپورٹ پر مقتول کے ڈرائیور اور عینی شاہدین کے بیانات کو بھی مشکوک قرار دیا گیا ۔ ڈرائیور سے تحقیقات کا فیصلہ بھی کیا گیا ۔ تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حملے سے قبل ہسپتال میں نصب ایک کیمرے کی تار اتار دی گئی دوسرے کو خراب کر دیا گیا اسی لئے ڈاکٹر شاہد کی باہر آنے کی فوٹیج تو بن گئی لیکن حملے کی فوٹیج موجود ہی نہیں۔مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.