تحریک انصاف میں جمہوری وطن پارٹی کے ضم ہونے کا امکان‘ اعلان جلد متوقع
جمعہ 20 فروری 2015 23:43
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) سینیٹ میں خیبر پختونخواہ کی نشستوں پر انتخابات میں تحریک انصاف کی حمایت کے لئے جمہوری وطن پارٹی کا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا امکان ہے‘ معاملات طے پانے کے بعد اعلان جلد کیا جائیگا۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز تحریک انصاف کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ صوابی سے تعلق رکھنے والے جمہوری وطن پارٹی سے تحریک انصاف کے معاملات طے پائے جا رہے ہیں جبکہ جمہوری وطن پارٹی کو خیبرپختونخواہ میں وزارت صحت اور وزارت جنگلات کا قلمدان بھی دیا گیا ہے اور اب خیبرپختونخواہ میں سینیٹ انتخابات کے حوالے سے جمہوری وطن پارٹی کے 4 ایم پی ایز شیرام خان ترکئی‘ نعمان وزیر‘ شبلی فراز اور شبینہ عابد بہت جلد تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کرنے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.