پاک بھارت معطل شدہ مذاکرات کی تیاریاں عروج پر‘ بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر آئندہ ماہ پاکستان کے دورے کے دوران وزیراعظم نرینڈ مودی کا نیک خواہشات پر مبنی مکتوب میاں نواز شریف تک پہنچائیں گے‘ رپورٹ
جمعہ 20 فروری 2015 23:26
سرینگر (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) پاک بھارت معطل شدہ مذاکرات دوبارہ شروع کرینکی باضابطہ تیاریاں شروع ہو گئیں‘ بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر ائندہ ماہ وزیراعظم نریندر مودی کا نیک خواہشات پر مبنی مکتوب لیکر اسلام آباد پہنچیں گے اور انکے پاکستانی ہم منصب میاں نواز شریف کو پیش کرینگے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاک بھارت وزرائے اعظم کے درمیان حالیہ ٹیلیفونک رابطے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی تیاریاں بھی زور و شور سے شروع ہو گئی ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی خارجہ سریکٹری جے شنکر نیک خواہشات پر مبنی وزیراعظم نریندر مودی کا ایک مکتوب انکے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو پیش کرینگے۔ رپورٹ کے مطابق جے شنکر کا اس دورے کے دوران اپنے پاکستانی ہم منصب چوہدری اعزاز کے ساتھ بات چیت کو مزید آگے بڑھانے کے احکامات کا جائزہ لینے کا بھی امکان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.