پاک افغان اقتصادی شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے متعدد منصوبوں کی منظوری دیدی گئی ،
جلال آباد ار طورخم کے مابین اضافی کیرج وے کی تعمیر کا فیصلہ، فنڈز مہیا ہوتے ہی اس پر کام شروع کردیا جائے گا،افسران وزارت ریلوے
جمعہ 20 فروری 2015 23:11
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) پاکستان اور افغانستان کے مابین اقتصادی شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے متعدد منصوبوں کی منظوری دے دی گئی‘ طورخم ‘ جلال آباد کے درمیان اضافی کیرج وے کی تعمیر چمن سپن بودک ریلوے لنک پراجیکٹ ‘ پورٹ قاسم پر افغانستان کو تجارت کی سہولت دینے اور افغان طلباء کو پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں میں داخلوں سے متعلق فیصلے کرلئے گئے۔
اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں اجلاس کا انعقاد کیا گیا اجلاس میں وزارت خزانہ‘ ریلوے‘ تجارت ‘ مواصلات‘ پورٹ اینڈ سپنگ ار دیگر اداروں کے افران نے شرکت کی اس موقع پر وزارت مواصلات نے بتایا کہ جلال آباد ار طورخم کے مابین اضافی کیرج وے کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے اور فنڈز مہیا ہوتے ہی اس پر کام شروع کردیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.