وفاقی حکومت ، اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ میں رجسٹریشن فارم کو جامع بنانے ، دینی مدارس بورڈز کے قیام پر پیش رفت ،2010ء معاہدہ کے تحت 5 تعلیمی بورڈز قائم کئے جائینگے،ذرائع،
مدرسہ اور مکتب میں تفریق کی جائے، تمام مدارس کے بنک اکاؤنٹس کھلوائے جائیں، فنڈنگ کی مانیٹرنگ ، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی طلباء کی بے دخلی پر بھی کوئی اعتراض نہیں، مدارس کی اسناد کو 2010ء معاہدہ کے تحت تسلیم کیا جائے، رجسٹریشن کیلئے باقاعدہ ادارہ قائم کرکے بے جا پراپیگنڈہ بند کیا جائے، حکومت سے علماء کا مطالبہ، وزارت نے علماء کی تجاویز کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا
جمعہ 20 فروری 2015 23:09
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء)وفاقی حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس دینیہ میں رجسٹریشن فارم کو جامع بنانے اور دینی مدارس بورڈز کے قیام پر پیش رفت ،2010ء معاہدہ کے تحت 5 تعلیمی بورڈز قائم کئے جائینگے،وزارت مذہبی امورومدارس کی نمائندہ تنظیم میں اتفاق رائے ، مدرسہ اور مکتب میں تفریق کی جائے، تمام مدارس کے بنک اکاؤنٹس کھلوائے جائیں، فنڈنگ کی مانیٹرنگ ، غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی طلباء کی بے دخلی پر بھی کوئی اعتراض نہیں، مکمل کوائف حامل طلباء کو نہ چھیڑا جائے ، مدارس کی اسناد کو 2010ء معاہدہ کے تحت تسلیم کیا جائے، رجسٹریشن کیلئے باقاعدہ ادارہ قائم کرکے بے جا پراپیگنڈہ بند کیا جائے، حکومت سے علماء کا مطالبہ، وزارت نے علماء کی تجاویز کو مثبت پیش رفت قرار دیدیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.