‘ وزارت ہاؤسنگ نے سرکاری مکانات کی الاٹمنٹ کو ضلعی انتظامیہ کے لئے نرم کردیا،
چیف کمشنر کو الاٹ مکان آئی بی آفیسر کا نکلا‘ اعلیٰ عہدیدار نے جی الیون فور میں خاتون الاٹی کو دربدر کردیا
جمعہ 20 فروری 2015 22:54
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) وزارت ہاؤسنگ نے سرکاری مکانات کی الاٹمنٹ کو ضلعی انتظامیہ کیلئے نرم کردیا‘ چیف کمشنر ذوالفقار حیدر کو الاٹ ہونے والا مکان آئی بی کے اعلیٰ آفیسر کا نکلا جبکہ اسی دفتر کے اعلیٰ عہدیدار نے سیکٹر جی الیون فور میں قبضہ کرکے خاتون الاٹی کو در بدر کردیا۔ اآن لائن معلومات کے مطابق چیف کمشنر ذوالفقار حیدر کو الاٹ ہونے والا مکان آئی بی کے آفیسر عارف ندیم کو الاٹ ہوا اور اس نے حکم امتناعی بھی حاصل کر رکھا تھا۔
مذکورہ مکان میں سابق سیکرٹری الیکشن کمشنر اشتیاق احمد کی صاحبزادی رہائش پذیر تھی اسے متبادل ایف بلاک میں مکان الاٹ کیا گیا ہے دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ سیکرٹری جی الیون فور کے بلاک 62 میں ایک فلیٹ پر چیف کمشنر دفتر کے عہدیدار نے قبضہ کر رکھا ہے جبکہ اس فلیٹ کی الاٹی ایک خاتون ہے جو کہ در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہے بتایا گیا ہے کہ چیف کمشنر کو مکان کی الاٹمنٹ آئین اور قانون کے مطابق کی گئی ہے جو کہ عہدہ کے لحاظ سے یہ مکان سابق سیکرٹری الیکشن کمشنر کو الاٹ تھا اس کے بعد چیف کمشنر کو الاٹ کیا گیا۔(جاری ہے)
انہوں نے مزید بتایا کہ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد کی صاحبزادی جو کہ اسسٹنٹ کمشنر ہیں انہیں ایف ٹائپ گھر الاٹ کیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.