ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکر الرحمن لکھوی کے خلاف اغواء کیس کی سماعت آج ہوگی

جمعہ 20 فروری 2015 22:53

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکر الرحمن لکھوی کے خلاف انور خان اغواء کیس کی سماعت آج جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں ہوگی۔

(جاری ہے)

گزشتہ سماعت میں عدالت نے ملزم ذکی الرحمن لکھوی کو شہری کے اغواء کے کیس سے بری کرنے کی درخواست مسترد کردی تھی ‘ واضح رہے کہ ملزم ذکی الرحمن لکھوی کے خلاف افغانستان کے شہری انور خان کو اغواء کرنے کا مقدمہ قائم ہے

متعلقہ عنوان :